ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:بی سی ایس 2سم امتحانات کے نتائج میں سدھارتھ کالج کے طلبا کا بہترین پرفارمنس

بھٹکل:بی سی ایس 2سم امتحانات کے نتائج میں سدھارتھ کالج کے طلبا کا بہترین پرفارمنس

Thu, 27 Jul 2017 18:18:35    S.O. News Service

بھٹکل:27/جولائی (ایس اؤنیوز)امسال کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ کی طرف سےمنعقدہ بی ایس سی 2سمسٹر سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ہوا ہے، جس میں سدھارتھ ڈگری کالج شرالی کے 12طلبا میں سے 11کامیاب ہوئے ہیں ،کالج کا کل نتیجہ 92فی صد شرح ہواہے۔ 6طلبا امتیازی اور5فسٹ کلاس میں کامیا ب ہوئے ہیں، طالبہ اشونی جی پائی PCM زمرے میں 98.22فی صد،لاونیا کے موگیر 96.22فی صد، ناگرتنا موگیر 89.33فی صد ،ہرشیتا نائک 88.00فی صد ، اشونی ایم نائک 84.00فی صد اور پی ایم سی ایس شعبہ میں جگدیش نائک 86.00فی صد نمبرات کے ساتھ کامیاب ہوئے ہیں۔ طلبا کی بہترین کارکردگی پر کالج انتظامیہ کے عہدیداران ، پرنسپال اور عملے نے مبارکبادی پیش کی ہے۔


Share: